مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر کوت میں ٹریفک حادثے میں 11 ایرانی زائرین جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی شہر کوت ایران کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ صوبہ ایلام کے طبی ذرائع کے مطابق کوت میں ایک بس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو مہران منتقل کردیا گیا ہے جہاں انھیں طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
عراق کے شہر کوت میں ٹریفک حادثے میں 11 ایرانی زائرین جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1885183
آپ کا تبصرہ